چنے کی فصل

چنے کی فصل سے جڑی بوٹیوں کی تلفی سے پیداوارمیں اضافہ کیاجاسکتاہے،محکمہ زراعت

قصور(عکس آن لائن)ترجمان محکمہ زراعت نے بتایا ہے کہ چنے کی فصل سے جڑی بوٹیوں کی تلفی سے پیداوارمیں اضافہ کیاجاسکتاہے چنے کی فصل کو پیازی باتھوچھنکنی بوٹی لہلی رت پھلائی دمبی سٹی اور ریواڑی نقصان پہنچاتی ہے ‘جڑی بوٹیوں مزید پڑھیں

بھنڈی کی فصل

کاشتکاروں کو بھنڈی کی فصل کو نقصان دہ کیڑوں سے محفوظ رکھنے کیلئے حفاظتی اقدامات کی ہدایت

فیصل آباد (عکس آن لائن) زرعی ماہرین نے کاشتکاروں کو بھنڈی کی فصل کو نقصان دہ کیڑوں سے محفوظ رکھنے کیلئے حفاظتی اقدامات کی ہدایت کی ہے اور کہاہے کہ کاشتکار اور گھریلو پیمانے پر بھنڈی کی پچھیتی فصل کاشت مزید پڑھیں

گلابی سنڈی

گلابی سنڈی کافصل پر شدید حملہ اس وقت ہوتا ہے،کاشتکار مذکورہ مرحلہ پر حفاظتی اقدامات یقینی بنائیں،محکمہ زراعت

فیصل آباد (عکس آن لائن) محکمہ زراعت کے زرعی ماہرین نے بتایا کہ گلابی سنڈی کا شدید حملہ فصل پر اس وقت ہوتا ہے جب فصل پر پھولوں ، کلیوں اور ٹینڈوں کی بھرمار ہوتی ہے جبکہ شروع موسم میں مزید پڑھیں

زرعی ادویات

زرعی ادویات کا کاروبار کرنے اور لائسنس کے حصول کے خواہشمندوں کو26 اکتوبر تک لائسنس فیس جمع کروانے کی ہدایت

فیصل آباد(عکس آن لائن) زرعی ادویات کا کاروبار کرنے اور لائسنس کے حصول کے خواہشمندوں کو26 اکتوبر تک لائسنس فیس جمع کروانے کی ہدایت کی گئی ہے۔ اسسٹنٹ ڈائریکٹر زراعت شعبہ پیسٹ وارننگ چوہدری اسرارارشدنے بتایا کہ زرعی ادویات کے مزید پڑھیں

ٹماٹرکی نرسری

ٹماٹرکی نرسری20اکتوبر تک کاشت کی جائے،ترجمان محکمہ زراعت

قصور(عکس آن لائن) ترجمان محکمہ زراعت نے ٹماٹرکی نرسری20اکتوبر تک کاشت کرنے کی ہدایت کی ہے اورکہا ہے کہ کاشتکار اس ضمن میں کسی تاخیرکامظاہرہ نہ کریں نیزجہاں وائرسی امراض کے حملہ کا خدشہ ہو وہاں نرسری ‘جالی اور کپڑے مزید پڑھیں

محکمہ لائیو سٹاک

محکمہ لائیو سٹاک کی مویشی پال حضرات کو جدید رجحانات سے استفادہ کرنے کی ہدایت

فیصل آباد (عکس آن لائن) محکمہ لائیو سٹاک و ڈیری ڈویلپمنٹ نے جانوروں کی گوشت کی ضروریات کو پورا کرنے اور لائیو سٹاک سے بھاری منافع کے حصول کیلئے مویشی پال حضرات کو جدید رجحانات سے استفادہ کرنے کی ہدائت مزید پڑھیں

کیمیائی کھادوں

بہترین فصلوں کے حصول کیلئے کیمیائی کھادوں کے متوازن استعمال کی ہدایت

فیصل آباد (عکس آن لائن) ماہرین زراعت نے بہترین فصلوں کے حصول کیلئے کیمیائی کھادوں کے متوازن استعمال کی ہدائت کی ہے اور کہاہے کہ گندم کی کاشت اور اچھی پیداوار حاصل کرنے کیلئے فصل میں کھادوں کا استعمال زمین مزید پڑھیں

گندم

گندم کی بھر پور کاشت کیلئے محکمہ زراعت کے فیلڈ اہلکاروں کو کسانوں کی مکمل رہنمائی کی ہدایت

فیصل آباد (عکس آن لائن) حکومت پنجاب نے گندم کی بھر پور کاشت کیلئے محکمہ زراعت کے فیلڈ اہلکاروں کو کسانوں کی مکمل رہنمائی کی ہدائت کی ہے اور کہا ہے کہ تمام زراعت افسران اور فیلڈ اسسٹنٹس گذشتہ سال مزید پڑھیں

پیازاور لہسن

پیازاور لہسن کی فصل کو تھرپس سے بچانے کیلئے فوری حفاظتی و تدارکی اقدامات کی ہدایت

قصور (عکس آن لائن)ترجمان محکمہ زراعت نے پیازاور لہسن کی فصل کو تھرپس سے بچانے کیلئے فوری حفاظتی و تدارکی اقدامات کی ہدایت کی ہے۔انہوں نے بتایا کہ آج کل پیاز اورلہسن پر تھرپس کے حملہ کا خطرہ موجود ہے مزید پڑھیں

سبزمرچ

محکمہ زراعت کی کاشتکاروں کو سبزمرچ کی پنیری کی کاشت31اکتوبرتک مکمل کرنے کی ہدایت

قصور (عکس آن لائن) محکمہ زراعت نے کاشتکاروں کو سبزمرچ کی پنیری کی کاشت31اکتوبرتک مکمل کرنے کی ہدایت کردی ہے اورکہاہے کہ مرچ کی پنیری کی کاشت کے لئے رواں ماہ انتہائی اہمیت کا حامل ہے نیز کمرشل بنیادوں پر مزید پڑھیں