مکئی کی فصل

کاشتکاروں کو مکئی کی فصل سے مکھی، سنڈی، چست و سست تیلے، امریکن و لشکری سنڈی کے خاتمہ کی ہدایت

فیصل آباد (عکس آن لائن) مختلف ضرررساں کیڑوں کے حملوں سے پاکستان میں مکئی کی پیداوار دوسرے ممالک کی نسبت کئی گنا کم ہو گئی ہے جس پر کاشتکاروں کو کونپل کی مکھی ، تنے کی سنڈی، چست و سست مزید پڑھیں

ٹماٹر کی کاشت

کاشتکار وں کو ٹنل میں ٹماٹر کی کاشت کیلئے تیار کی گئی نرسری فوری طور پر ٹنل میں منتقل کرنے کی ہدایت

فیصل آباد (عکس آن لائن) کاشتکار وں کو ٹنل میں ٹماٹر کی کاشت کے لئے تیار کی گئی اکتوبر کاشتہ نرسری فوری طور پر ٹنل میں منتقل کرنے کی ہدایت کی گئی ہے اور کہاگیا ہے کہ کاشتکار اچھے نکاس مزید پڑھیں

گل عروسہ

ماہرین زراعت کی پھولوں کے کاشتکاروں کو گل عروسہ کی کاشت کیلئے بلب نومبر اور دسمبر میں لگانے کی ہدایت

فیصل آباد (عکس آن لائن):ماہرین زراعت نے پھولوں کے باغبانوں و کاشتکاروں کو گل عروسہ کی کاشت کیلئے بلب رواں ماہ نومبر اور اگلے ماہ دسمبر میں لگانے کی ہدایت کی ہے اورکہاہے کہ چونکہ گل عروسہ کے بلب مختلف مزید پڑھیں

ٹماٹر کے پودے

ٹماٹر کے پودے کو بہترین نشوونما کیلئے 14 سے30ڈگری سینٹی گریڈ درجہ حرارت کی ضرورت ہوتی ہے، ماہرین سبزیات

فیصل آباد (عکس آن لائن):ٹماٹر کے پودے کو بہترین نشوونما کیلئے 14 سے30ڈگری سینٹی گریڈ درجہ حرارت کی ضرورت ہوتی ہے جبکہ ٹماٹر غذائیت کے لحاظ سے اہم سبزی اور حیاتین اے ، سی ، ریبوفلیون ، تھایا مین، معدنی مزید پڑھیں

دیسی و سبز کھادوں

کاشتکاردیسی و سبز کھادوں کا زیادہ استعمال یقینی بنائیں

فیصل آباد (عکس آن لائن)ماہرین زراعت نے کہاہے کہ دیسی و سبز کھادو ں کا استعمال گندم کی بمپرکراپ کاضامن ہے جبکہ کاشتکار زمین کی طبعی حالت کے پیش نظر دیسی و سبز کھادوں کا زیادہ استعمال یقینی بنائیں تاکہ مزید پڑھیں

جو کی کاشت

ماہرین زراعت کی کاشتکاروں کوپنجاب کے آبپاش علاقوں میں جو کی کاشت رواں ہفتے کے دوران مکمل کرنے کی ہدایت

فیصل آباد (عکس آن لائن):کاشتکاروں کو پنجاب کے آبپاش علاقوں میں جو کی کاشت رواں ہفتے کے دوران مکمل کرنے کی ہدایت کی گئی ہے جبکہ کلراٹھی زمینوں کو بھی جو کی فصل کیلئے موزوں قرار دے دیا گیاہے۔ محکمہ مزید پڑھیں

سورج مکھی

محکمہ زراعت کا سورج مکھی کی موسم بہار کی کاشت کے شیڈول اور بمپر کراپ کی حامل منظور شدہ اقسام کا اعلان

فیصل آباد (عکس آن لائن):محکمہ زراعت نے سورج مکھی کی موسم بہار کی کاشت کے شیڈول اور بمپر کراپ کی حامل منظور شدہ اقسام کا اعلا ن کردیا ہے اور کہاہے کہ کاشتکار اعلان کردہ شیڈول کے مطابق مذکورہ اقسام مزید پڑھیں

گندم کی فصل

گندم کی فصل کو تین سے چار مرتبہ پانی دینے سے بھر پور پیداوار حاصل کی جا سکتی ہے،زرعی ماہرین

فیصل آباد(عکس آن لائن) زرعی ماہرین نے کہا ہے کہ گندم کی فصل میں بروقت آبپاشی انتہائی اہمیت کی حامل ہے کیونکہ گندم کی نشو ونما کے وقت اگر اسے مقررہ مقدار میں پانی فراہم نہ کیا جائے تو نہ مزید پڑھیں