چنے کی فصل کاشت

جوکاشتکار کسی وجہ سے مقررہ وقت کے اندر چنے کی فصل کاشت نہیں کر سکے وہ 10دسمبر تک پچھیتی کاشت کر سکتے ہیں، ماہرین زراعت

فیصل آباد (عکس آن لائن) کاشتکاروں کو چنے کی پچھیتی کاشت ہر حال میں اگلے ہفتے کے دوران مکمل کرنے کی ہدایت کی گئی ہے اور کہاگیا ہے کہ اگرچہ چنے کی کاشت کا بہترین وقت 15نومبر تک ہوتا ہے مزید پڑھیں

کپاس کی فصل

کپاس کی فصل کی مکمل چنائیوں کے ساتھ ساتھ گندم کی کمی سے بچنے کیلئے کھڑی کپاس میں گندم کی کاشت کی ٹیکنالوجی متعار ف

فیصل آباد (عکس آن لائن) ماہرین زراعت نے گندم کی کمی سے بچنے کیلئے کھڑی کپاس میں گندم کی کاشت کی جدید ٹیکنالوجی متعار ف کروا دی ہے جس کے ذریعے کھڑی کپا س میں گندم کا شت کر نے مزید پڑھیں

گندم کی پیداوار

کھادوں کا صحیح و بروقت استعمال گندم کی پیداوار میں اضافہ کا باعث بن سکتا ہے،ماہرین زراعت

فیصل آباد (عکس آن لائن) کاشتکاروں کو گندم کی فصل سے بھرپور پیداوار کے حصول کیلئے کاشت سے قبل زمین کا تجزیہ اور کھاد خریدنے سے قبل اس کا کوالٹی ٹیسٹ کروانے کی ہدایت کی گئی ہے اور کہاگیاہے کہ مزید پڑھیں

کاشتہ پیاز

محکمہ زراعت کی آخر نومبر تک کاشتہ پیاز کی پنیری دسمبر میں کھیتوں میں منتقل کرنے کی ہدایت

فیصل آباد (عکس آن لائن) محکمہ زراعت نے آخر نومبر تک کاشتہ پیاز کی پنیری دسمبر میں کھیتوں میں منتقل کرنے کی ہدایت کی ہے اور کہاہے کہ مذکورہ ایام میں کاشت کی گئی پنیری کو بہتر پیداوار حاصل کرنے مزید پڑھیں

سورج مکھی

سورج مکھی کی فصل کو موسم بہار اور موسم خزاں میں انتہائی کامیابی سے کاشت کیا جاسکتاہے ،ماہرین زراعت

فیصل آباد (عکس آن لائن) ماہرین زراعت نے شمالی پنجاب کے کاشتکاروں کو ہدایت کی ہے کہ وہ سورج مکھی کی کاشت شیڈول کے مطابق مکمل کریں جبکہ جنوبی پنجاب میں بھی سورج مکھی کی بروقت کاشت سے بمپر کراپ مزید پڑھیں

کماد کی کٹائی

کاشتکاروں کو موہڈھی فصل رکھنے کیلئے کماد کی کٹائی 15 جنوری سے پہلے نہ کرنے کی ہدایت

فیصل آباد(عکس آن لائن) کاشتکاروں کو موہڈھی فصل رکھنے کیلئے کماد کی کٹائی 15 جنوری کے بعد کرنے کی ہدایت کی گئی ہے اور کہاگیاہے کہ جن کھیتوں میں موہڈھی فصل رکھنی ہو اس کی کٹائی مذکورہ تاریخ سے قبل مزید پڑھیں

باغبانوں کو آم

باغبانوں کو آم ، لیچی ، پپیتا ، کیلا ، ترشاوہ پھلوں ، کاغذی لیموں ، لیمن کو کورے سے بچانے کی ہدایت

فیصل آباد (عکس آن لائن) زرعی ماہرین نے باغبانوں کوآم ، لیچی ، پپیتا ، کیلا ، ترشاوہ پھلوں ، کاغذی لیموں ، لیمن کو کورے سے بچانے کی ہدایت کی ہے اور کہاہے کہ چونکہ کورا ان سدابہار پودوں مزید پڑھیں

رایااور سرسوں

رایااور سرسوں کے کاشتکاروں کو فصل کو مختلف بیماریوں سے محفوظ رکھنے کی ہدایت

فیصل آباد (عکس آن لائن) ماہرین زراعت نے رایا اور سرسوں کے کاشتکاروں کو ہدایت کی ہے کہ وہ فصل کو مختلف بیماریوں کے حملہ سے محفوظ رکھنے کیلئے محکمہ زراعت اور ماہرین زراعت کے مشوروں پر عملدرآمد یقینی بنائیں مزید پڑھیں

گندم کے کاشتکار

گندم کے کاشتکار بیج کی مقدار میں کسی غفلت کامظاہرہ نہ کریں،ماہرین زراعت کی ہدایت

فیصل آباد (عکس آن لائن) ماہرین زراعت نے کہا کہ گندم کی کاشت کے دوران سفارش کردہ مقدار میں بیج کی کاشت سے جڑی بوٹیوں کو پھلنے پھولنے سے روکا جا سکتاہے لہٰذاکاشتکار بیج کی مقدار میں کسی غفلت کامظاہرہ مزید پڑھیں

گنے کی فصل

گنے کی فصل کو کھلے سیاڑوں اور گہری کھیلیوں میں کاشت کرنے کی ہدایت

قصور (عکس آن لائن)محکمہ زراعت نے کاشتکاروں کو گنے کی فصل کو کھلے سیاڑوں اور گہری کھیلیوں میں کاشت کرنے کی ہدایت کی ہے اور کہا ہے کہ کمادکی کاشت کیلئے ہموار زمین میں گہرا ہل چلاکر مناسب تیاری کے مزید پڑھیں