مویشیوں کے چارے

کاشتکاروں کو مویشیوں کے چارے کی عمدہ اقسام کاشت کر نے کی ہدایت

فیصل آباد(عکس آن لائن)محکمہ زراعت نے کاشتکاروں کو موسم سرما کے چاروں کی کاشت فوری شروع کرنے کی ہدایت کی ہے اور کہا ہے کہ کاشتکار اور مویشی پال حضرات موسم سرما میں جانوروں کی سبز چارہ کی ضروریات کو مزید پڑھیں

گاجر

پنجاب میں گاجر کی پچھیتی کاشت وسط اکتوبر تک مکمل کر لی جائے‘زرعی ماہرین

فیصل آباد(عکس آن لائن) زرعی ماہرین نے کہا ہے کہ پنجاب میں گاجر کی پچھیتی کاشت وسط اکتوبر تک مکمل کر لی جائے۔ انہوں نے بتایاکہ حیاتین اے ، سی ، معدنی نمکیات لوہے ، چونے ،فاسفورس سے بھرپور گاجر مزید پڑھیں

سرسوں

تارامیرا ،رایا، توریا، سرسوں ، کینولاکی کاشت 15اکتوبر تک مکمل کرنے کی ہدایت

فیصل آباد (عکس آن لائن) ماہرین زراعت نے کاشتکار وں کو تارامیرا ، رایا، توریا، سرسوں ، کینولاکی کاشت 15 اکتوبر تک مکمل کرنے کی ہدایت کی ہے، تاکہ کھانا پکانے کیلئے کوکنگ آئل اور صنعتی مصنوعات و دیگر گھریلو مزید پڑھیں

نصیبولال

فلم”مہربلو”کے گانے کی نصیبولال کی آوازمیں ریکارڈنگ

لاہور(عکس آن لائن) ایورگرین موویزکے بینرتلے بننے والی نئی پنجابی فلم ”مہربلو”کے گانے کی ریکارڈنگ گزشتہ روزمقامی ریکارڈنگ اسٹوڈیومیں گلوکارہ نصیبولال کی آوازمیں کی گئی،فلم کی کاغذی تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں،ان دنوں فلم کے گانوں کی ریکارڈنگ کی جارہی مزید پڑھیں

اداکارہ و پرفارمرایمان مغل

شوبز کی دنیا میں منفرد مقام اورنام کے لیے محنت کا سلسلہ جاری رکھوں گی،ایمان مغل

لاہور(عکس آن لائن) اداکارہ و پرفارمرایمان مغل نے کہا ہے کہ مجھے اپنے کیرئیر میں میری توقع سے بڑھ کر پذیرائی حاصل ہورہی ہے ہمیں سٹیج کے ساتھ اپنی فلم انڈسڑی کیلئے بھی ملکر جل کر کام کر نا ہوگا۔ مزید پڑھیں

مصطفیٰ قریشی

مصطفیٰ قریشی حناء دلپزیر کے ساتھ شارٹ فلم’’پریم پارک‘‘ میں دکھائی دیں گے

اسلام آباد(عکس آن لائن) معروف لیجنڈ اداکار مصطفیٰ قریشی پہلی بار اداکارہ حناء دلپزیر کے ساتھ شارٹ فلم’’پریم پارک‘‘ میں دکھائی دیں گے۔ فلم عامر قریشی کے یوٹیوب چینل پر دکھائی جائے گی جس کے ہدایت کار مصطفیٰ قریشی کے مزید پڑھیں

ادویات

ادویات کی برآمدات میں رواں مالی سال کے دوران 8.21 فیصد اضافہ ہوا، ادارہ برائے شماریات

اسلام آباد(عکس آن لائن) رواں مالی سال میں ادویات کی برآمدات میں 8.21 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان (پی بی ایس) کے اعدادو شمار کے مطابق جاری مالی سال کے ابتدائی دوہ ماہ میں ادویات کی برآمدات مزید پڑھیں

غذائی اجناس

غذائی اجناس کی درآمدات میں رواں مالی سال کے دوران 26.8 فیصد کمی ہوئی، شماریات بیورو

اسلام آباد (عکس آن لائن) رواں مالی سال کے دوران غذائی اجناس کی درآمدات میں 26.8 فیصد کمی ہوئی ہے ۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان (پی بی ایس) کے اعدادو شمار کے مطابق رواں مالی سال 2019-20 کے ابتدائی دو مزید پڑھیں