سربراہ حماس

سربراہ حماس اسماعیل ہنیہ کی پوتی اسرائیلی حملے میں شہید

تل ابیب (عکس آن لائن)مقبوضہ فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کی پوتی ری ہمام اسماعیل ہنیہ اسرائیلی بم باری میں شہید ہو گئیں۔

اسرائیلی میڈیا کے مطابق اسماعیل ہنیہ کی پوتی گھر پر ہوئے اسرائیلی حملے میں شہید ہوئی ہیں۔رپورٹس کے مطابق ری ہنیہ اسلامی یونیورسٹی آف غزہ میں میڈیکل کی طالبہ تھیں۔وہ براق اسکول پر ہونے والے اسرائیلی حملے میں شہید ہوئیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں