ڈینگی

24 گھنٹے کے دوران صوبے بھر میں 4 نئے مریضوں میں ڈینگی کی تصدیق

لاہور(عکس آن لائن)گز شتہ 24 گھنٹے کے دوران صوبے بھر میں 4 نئے مریضوں میں ڈینگی کی تصدیق ہوئی۔ سیکرٹری صحت علی جان خان کے مطابق صرف لاہور میں 4نئے ڈینگی مریضوں کی تصدیق ہوئی۔

پنجاب بھر کے ہسپتالوں میں اس وقت cکے کل 15 مریض زیر علاج ہیں۔ سیکرٹری صحت کے مطابق رواں سال پنجاب کے 36 اضلاع میں ڈینگی کے 15ہزارایک سو 60 کنفرم مریض رپورٹ ہوئے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں