شاہین آفریدی

ہوم کرائوڈ کے سامنے کھیلنے کا لطف ہی کچھ اور ہے’ شاہین آفریدی

لاہور(عکس آن لائن) پاکستان سپر لیگ کی ٹیم لاہور قلندرز کے کپتان فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے کہا ہے کہ ہوم کرائوڈ کے سامنے کھیلنے کا لطف ہی کچھ اور ہے۔

لاہور قلندرز کے کپتان شاہین شاہ آفریدی کہتے ہیں کہ ہوم کرائوڈ کے سامنے ایچ بی ایل پی پی ایس ایل کھیلنے کا اپنا ہی لطف ہوتا ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ ہم جب دوسرے ممالک میں کھیلتے ہیں تو پاکستانی شائقین ہمیں سپورٹ کرنے آتے ہیں، مگر اپنے ملک میں کھیلنے کا لطف ہی کچھ اور ہوتا ہے، پی ایس ایل میں لاہور میں کھیلنے کا بہت ہی لطف آتا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں