مشعال ملک

ہندوستان نے کشمیریوں سے ہر حق چھین رکھا ہے،مشعال ملک

اسلام آباد (عکس آن لائن)کشمیری رہنما مشعال حسین ملک نے کہا ہے کہ ہندوستان نے کشمیریوں سے ہر حق چھین رکھا ہے۔ اپنے بیان میں انہوںنے کہاکہ ہندوستان نے کشمیریوں سے ہر حق چھین رکھا ہے۔ انہوںنے کہاکہ ہندوستان نے کشمیریوں سے آزادی،جینے حتیٰ کہ سانس لینے کا حق بھی چھین رکھا ہے۔

انہوںنے کہاکہ ہندوستان نے حریت قیادت کو جیل میں بند رکھا ہے،یاسین ملک تہاڑ جیل میں قید ہیں،یاسین ملک کی جان کو خطرہ ہے۔انہوںنے کہاکہ ہمارے ہزاروں نوجوان جیلوں میں قید ہیں،شہیدوں کی لاشیں نہیں دی جاتی کہ ہم دفنا سکیں،ہندوستانیوں کیا کشمیری انسان نہیں

اپنا تبصرہ بھیجیں