لاہور (عکس آن لائن) اداکار عدنان صدیقی نے کہا کہ پاکستان میں ٹی وی انڈسٹری پر کبھی زوال نہیں آیا، ٹی وی سٹارز کا فلموں کی طرف آنا خوش آئند ہے۔اپنے ایک انٹرویو میں عدنان صدیقی نے کہا کہ ہمارے ڈرامے آج بھی عوام کی اولین ترجیح ہیں، فلموں کی آفرز بہت زیادہ ہیں مگر فی الحال ٹی وی کو ترجیح دے رہا ہوں تاہم جب کبھی بھی کوئی اچھا سکرپٹ ملا تو اسے ضرور ترجیح دوں گا۔انہوں نے کہا کہ ہمیں اپنی فلموں کی تعداد کیساتھ ساتھ معیار کو بھی بہتر بنانا چاہئے۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- فیصل آباد میں 2 لاکھ گانٹھ سے زائد کپا س کاحصول یقینی بنایا جا ئے گا،ڈائریکٹر زراعت
- کیا رضوان آئرلینڈ کیخلاف سیریز میں اسکواڈ کا حصہ ہوں گے؟ بابر نے بتادیا
- ٹی20 ورلڈکپ؛ 8 بار کے اولمپک گولڈ میڈلسٹ یوسین بولٹ سفیر نامزد
- ویمنز ٹیم کی سابق کپتان بسمہ معروف نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا
- وزیراعظم نے راناثنااللہ اور سعد رفیق کو حکومت میں شامل ہونے کی پیشکش کردی