چوہدری سالک حسین

گورنر پنجاب کے فیصلے پر ہم سے مشاورت نہیں کی گئی: چوہدری سالک حسین

گجرات (عکس آن لائن)وفاقی وزیر سمندر پار پاکستانی چوہدری سالک حسین نے کہا ہے کہ گورنر پنجاب کے فیصلے پر ہم سے مشاورت نہیں کی گئی۔

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چوہدری سالک حسین نے کہاکہ گورنر پنجاب کا انتخاب پیپلز پارٹی کا مینڈیٹ ہے۔انہوں نے کہا کہ ادارے اندر سے کھوکھلے ہو چکے ہیں، سمندر پار کستانیوں کے لیے تفصیلی پلان بنا رہے ہیں۔

چوہدری سالک حسین نے کہاکہ آگاہی کے لیے وزارت اوورسیز کی شکایات کے لیے پورٹل بنا رہی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں