فلائٹ آپریشن

کوویڈ19پھیلنے کا خدشہ ملک بھر میں فلائٹ آپریشن 15مئی تک بند

فیصل آباد (عکس آن لائن ) کویڈ19پھیلنے کا خدشہ ملک بھر میں فلائٹ آپریشن 15مئی تک بند بیرون ممالک پھنسے پاکستا نیوںکے لیے خصوصی فلائٹ آپریشن جاری رہیگا فیصل آباد انٹر نیشنل ایئرپورٹ پر 5خصوصی پروازیں دبئی سے آئیں گی حکومت کی جانب سے 26اپریل سے 10مئی تک خصوصی پروازوں کا شیڈول جا ری تفصیل کے مطا بق حکومت پاکستان کوویڈ 19پھیلنے کےخدشات کے باعث ملک بھر مین ہر قسم کا فلائٹ آپریشن مکمل طور پر بند کر دیا

پابندی کا اطلاق بیرون ممالک پھنسےپاکستانیوں کو وطن واپس لا نے کے لیے خصوصی فلا ئٹ آپریشن جاری رہیگا فیصل آباد انٹر نیشنل ایئر پورٹ پر قومی ایئرلا ئن کی 5خصوصی پروازیں بیرون ملک پھنسے پاکستا نیوں کو لیکر فیصل آباد انٹر نیشنل ایئر پورٹ پر پہنچیں گی پہلی خصوصی پرواز 28اپریل کو دوسریی یکم مئی تیسری4مئی چوتھی7مئی اور پانچویں خصوصی پرواز 10مئی کو فیصل آباد پہنچے گی

تمام خصوصی پروازیں قومی ایئر لائن ہی آپریٹ کر گی خصوصی پروازوں سے آنے والے تمام مسافروںکے وطم واپسی پر کوویڈ19کے ٹیسٹ کیے جا ئیں گے تمام مسافروں کی رپورٹ آنے پر حکومت کی ایس او پیز کے مطا بق عملدرّمد کیا جا ئے گا ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں