فلائٹ آپریشن

کوویڈ19پھیلنے کا خدشہ ملک بھر میں فلائٹ آپریشن 15مئی تک بند

فیصل آباد (عکس آن لائن ) کویڈ19پھیلنے کا خدشہ ملک بھر میں فلائٹ آپریشن 15مئی تک بند بیرون ممالک پھنسے پاکستا نیوںکے لیے خصوصی فلائٹ آپریشن جاری رہیگا فیصل آباد انٹر نیشنل ایئرپورٹ پر 5خصوصی پروازیں دبئی سے آئیں گی مزید پڑھیں