عثمان ڈار

کرپٹ مافیا کے خلاف یہ جنگ ہماری قوم کے مستقبل کے لیے ہے،عثمان ڈار

اسلام آ باد (نمائندہ عکس )وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے نوجوانان امور عثمان ڈار نے کہا ہے کہ کرپٹ مافیا کے خلاف یہ جنگ ہماری قوم کے مستقبل کے لیے ہے۔ اتوار کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ ٹوئٹ پیغام میں معاون خصوصی برائے نوجوانان امور عثمان ڈار نے لکھا کہ عظیم پاکستانیوں آج باہر نکلو، اس کرپٹ مافیا کے خلاف یہ جنگ ہماری قوم کے مستقبل کے لیے ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں