وزیراعظم عمران خان

کرنٹ اکانٹ خسارہ ختم ہونے پر آگیا،وزیراعظم

اسلام آباد(عکس آن لائن) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ملک کا کرنٹ اکانٹ خسارہ ختم ہونے پر آگیا ہے۔اپنے آفیشل فیس بک پیج پر جاری بیان میں وزیراعظم عمران خان نے ایک بار پھر اپنی معاشی ٹیم پر فخر کا اظہار کیا۔انہوں نے کہا کہ مجھے اپنی معاشی ٹیم پر فخر ہے، گزشتہ چار ماہ کے دوران ہمارا کرنٹ اکانٹ خسارہ ختم ہونے پر آگیا ہے۔وزیراعظم کا کہنا تھا کہ اس کے نتیجے میں روپے کی قدر میں 4 روپے تک اضافہ ہوا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں