کرسٹیانو رونالڈو اور لیونل میسی کا ٹاکرا نہیں ہوسکے گا

ریا ض (عکس آن لائن)عالمی شہرت یافتہ فٹبالرز لیونل میسی اور کرسٹیانو رونالڈو کا ٹاکرا نہیں ہو سکے گا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق دنیا بھر میں موجود فٹبال کے مداح لیونل میسی اور کرسٹیانو رونالڈو کے میچ کا شدت سے انتظار کر رہے تھے۔

ذرائع کے مطابق، النصر اور انٹر میامی کے میچ میں ایک دوسرے کے خلاف نہیں کھیلیں گے۔

سعودی فٹبال فرنچائز النصر کے کوچ لیوئس کاسترو نے بتایا کہ کرسٹیانو رونالڈ ابھی مکمل طور پر صحت یاب نہیں ہوئے اس لیے میچ نہیں کھیلیں گے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں