کراچی( عکس آن لا ئن) انگلینڈ کے خلاف تیسرے ٹیسٹ میچ میں اظہر علی نے ڈیبیو کرنے والے وسیم جونیئر کو کیپ پہنا دی۔وسیم جونیئر ہفتہ کے روز کراچی ٹیسٹ کھیلیں گے اور انہیں محمد علی کی جگہ ٹیم میں شامل کیا گیا ہے۔اس کے علاوہ ٹیسٹ کرکٹر اظہر علی بھی اپنا آخری میچ کھیل رہے ہیں، گزشتہ روز قومی کرکٹر نے اپنی ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا تھا۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- صحافی کو دھمکانے کا کیس،فیصل جاوید کے خلاف مقدمے کی سماعت 8 جولائی تک ملتوی
- گندم سکینڈل کی نیب سے تحقیقات کیلئے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر
- آئی ایم ایف مشن کا معیشت کی بہتری کیلئے پاکستان کے اقدامات پر اظہار اطمینان
- چین اور یورپی یونین کے مابین باہمی فائدہ مند تعاون کو گہرا کرنے کا مستقبل امید افزا ہے، چینی میڈ یا
- چین -عرب ممالک تعاون فورم کی دسویں وزارتی کانفرنس چین میں منعقد ہوگی، چینی وزارت خا ر جہ