شعیب ملک

کبھی نہیں کہا بابر اعظم کو کپتانی سے ہٹادیا جائے’شعیب ملک

لاہور (عکس آن لائن) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک نے کہا ہے کہ بابر اعظم کے لیے مجھ سے غلط بیان منسوب کیا گیا ہے۔اپنے بیان میں شعیب ملک نے کہا کہ میں نے یہ کبھی نہیں کہا کہ بابر اعظم کو کپتانی سے ہٹادیا جائے۔انہوں نے مزید کہا کہ بابر اعظم پاکستان کرکٹ ٹیم کا کپتان ہے، میرا بھی کپتان ہے جو پاکستان کیلئے بہتر ہو، وہی ہونا چاہئے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں