ادویات

ڈریب نے ادویات کی قیمتوں میں اضافے کی اجازت دے دی

اسلام آباد (عکس آن لائن) ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی آف پاکستان (ڈریپ) نے ادویات کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا جس کے مطابق جان بچانے والی ادویات کی قیمتوں میں 14 فیصد اضافہ کیا جاسکتا ہے جبکہ دیگر تمام ادویات کی قیمتوں میں 20 فیصد اضافہ کیا جا سکتا ہے۔نوٹیفکیشن میں کہا گیا کہ ڈریپ کا پالیسی بورڈ قیمتوں کیتعین کا تین مہینے بعد دوبارہ جائزہ لے گا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں