خاتون اول

چین کی خاتون اول کی جی20 سمٹ میں سربراہوں کی شریک حیات کی ایک سرگرمی میں شرکت

با لی (عکس آن لائن) چینی صدر شی جن پھنگ کی اہلیہ پھنگ لی یوان نے جزیرہ بالی میں انڈونیشیا کی خاتونِ اول کے زیر اہتمام جی20 سمٹ میں سربراہوں کی شریک حیات کی ایک سرگرمی میں شرکت کی۔بدھ کے روز چینی میڈ یا کے مطا بق
پھنگ لی یوان نے انڈونیشیا میں دستکاریوں کی تیاری کو خواتین کی ترقی ،تخفیف غربت اور حیاتیاتی تحفظ سے منسلک کرنے کو سراہا اور دونوں ممالک کے درمیان متعلقہ تعاون کو فروغ دینے کی خواہش کا اظہار بھی کیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں