بین الاقوامی برادری

چین نے اپنے اندرونی معاملات میں مداخلت مسترد کر دی

بیجنگ (عکس آن لائن)چین کی وزارت خا رجہ کے تر جمان وانگ وین بین نے کہا ہےکہ ہم چین کے اندرونی معاملات میں مداخلت اور چین پر بہتان تراشی کے امریکی اقدامات کو سختی سے مسترد کرتے ہیں۔

چین نے اس معاملے پر سخت احتجاج کیا ہے اور اپنے پختہ موقف کا اظہار کیا ہے۔پیر کے روز چینی میڈ یا کے مطا بق چینی وزارت خارجہ کے ترجمان وانگ وین بین سے معمول کی پریس کانفرنس میں ایک رپورٹر نے سوال کیا کہ حال ہی میں، امریکہ اور یورپ نے تیسرا چائنا ڈائیلاگ منعقد کیا،

جس میں تائیوان ، سنکیانگ سے متعلق امور ، اور چین کی طرف سے “غلط معلومات” پھیلانے جیسے مسائل پر نام نہاد “تحفظات” کا اظہار کیا گیا، اس حوالے سے آپ کیا کہیں گے؟جس پر تر جمان نے تفصیلی جواب دیا

اپنا تبصرہ بھیجیں