چینی صدر

چینی صدر کے خصوصی ایلچی  کویت کے مرحوم امیر  شیخ نواف کی تعزیتی تقریب میں شرکت کریں گے

بیجنگ (عکس آن لائن)  چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان وانگ ون بین نے اعلان کیا کہ صدر شی جن پھنگ کے خصوصی ایلچی اور چین کی قومی عوامی کانگریس کی قائمہ کمیٹی کے نائب چیئرمین شیکرت ذاکر 18 دسمبر کو کویت سٹی میں کویت کے مرحوم امیر شیخ نواف کے انتقال پر ہونے والی تعزیتی تقریب میں شرکت کریں گے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں