چینی صدر

چینی صدر کے خصوصی ایلچی  کویت کے مرحوم امیر  شیخ نواف کی تعزیتی تقریب میں شرکت کریں گے

بیجنگ (عکس آن لائن)  چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان وانگ ون بین نے اعلان کیا کہ صدر شی جن پھنگ کے خصوصی ایلچی اور چین کی قومی عوامی کانگریس کی قائمہ کمیٹی کے نائب چیئرمین شیکرت ذاکر 18 دسمبر کو مزید پڑھیں

نگران وزیر اعظم

نگران وزیراعظم کل کویت کا ایک روزہ دورہ کریں گے

اسلام آباد(عکس آن لائن ) نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ پیر کویت کا ایک روزہ دورہ کریں گے۔ نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کویتی شاہی خاندان، حکومت اور عوام سے امیر کویت کے انتقال پر اظہار تعزیت کریں گے۔ واضح رہے کہ مزید پڑھیں

نگران وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ

نگران وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ کا اعلی ٰکویتی قیادت سے ملاقات کیلئے البیان محل پہنچنے پر پرتپاک استقبال، گارڈ آف آنر پیش

کویت سٹی(عکس آن لائن)نگران وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ کا اعلیٰ کویتی قیادت سے ملاقات کیلئے البیان محل پہنچنے پر پرتپاک استقبال کیاگیا۔ محل پہنچنے پر کویت کے اول نائب وزیرِ اعظم و وزیرِ داخلہ شیخ طلال الخالد الاحمد الصباح مزید پڑھیں

کویت

کویت کی پارلیمنٹ کوباضابطہ طور پرتحلیل کرنے کا اعلان

کویت سٹی (عکس آن لائن)کویت کے ولی عہد نے جاری کردہ ایک امیری فرمان کے تحت پارلیمنٹ کو باضابطہ طور پرتحلیل کردیا ہے۔خلیجی عرب ریاست کے ولی عہد نے امیرِحکومت کی جانب سے حاصل اختیارات کے تحت حکومت اور منتخب مزید پڑھیں

فواد چوہدری

کورونا فرنٹ پر پاکستان کی ریکوری نے دنیا کو حیران کر دیا ہے، فواد چوہدری

اسلام آباد(عکس آن لائن ) وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ کراچی کے علاوہ تمام ملک میں کورونا کی شرح 4فیصد سے بھی کم ہو گئی ہے ، کورونا فرنٹ پر پاکستان کی ریکوری نے دنیا کو مزید پڑھیں

کویت

کویت میں کام کرنے والے پاکستانی محنت کشوں کی ترسیلات زرمیں9 ماہ کے دوران 4.2 فیصداضافہ

اسلام آباد(عکس آن لائن) کویت میں کام کرنے والے پاکستانی محنت کشوں کی ترسیلات زرمیں رواں مالی سال کی ابتدائی تین سہ ماہیوں میں گزشتہ مالی سال کی اسی مدت کے مقابلہ میں 4.2 فیصداضافہ ہواہے۔ سٹیٹ بینک کی جانب مزید پڑھیں

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی

اوپن یونیورسٹی میں اوورسیز پاکستانیز کے لئے تعلیمی پروگرامزمیں داخلوں کا آغاز

اسلام آباد (عکس آن لائن) علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے سعودی عرب ٗ متحدہ عرب امارات ٗ کویت ٗ بحرین ٗ عمان اور امریکہ میں مقیم پاکستانیوں کے لئے سیکنڈری سکول سرٹیفیکیٹ)میٹرک( ٗہائر سیکنڈری سکول سرٹیفکیٹ)ایف اے جنرل(اور آئی کام مزید پڑھیں

او ایل ایکس

ای ایم پی جی اور او ایل ایکس نےمشرق وسطیٰ، شمالی افریقہ اور جنوبی ایشیا ء کیلئے کاروبار ضم کرنے کا اعلان کر دیا

لاہور (عکس آن لائن) خطے میں اُ بھرتی ہوئی پراپرٹی مارکیٹس کے معروف نام ایمرجنگ مارکیٹس پراپرٹی گروپ (ای ایم پی جی) اور عالمی سطح پر کلاسیفائیڈ کاروبارکے لئے مشہور نام او ایل ایکس گروپ نے پاکستان ، مصر، لبنان مزید پڑھیں