چینی سفارتکار

چین، وسطی ایشیا سربراہی اجلاس منعقد ہو نے کی تیاری

بیجنگ (عکس آن لائن) 18سے 19 مئی تک چین وسطی ایشیا سربراہی اجلاس صوبہ شانسی کے شہر شی آن میں منعقد ہوگا، جو اس سال چین کا پہلا بڑا ہوم ڈپلومیسی ایونٹ ہوگا۔ آئندہ سربراہی اجلاس کا خیر مقدم کرنے کے لئے ، شی آن فعال طور پر تیاریاں کر رہا ہے، اور بہترین خدمت کے ساتھ دنیا بھر سے آنے والے مہمانوں کا استقبال کرنے کی کوشش کرے گا۔

اتوار کے روز چینی میڈ یا کے مطا بق
شہر میں خدمات کے مختلف شعبے جن میں ٹیکسی سروس ، ٹرین اسٹیشن اور دیگر شعبو ں کے ارکان فعال طور پر تیاریوں میں مصروف ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں