اسلام آ باد (عکس آن لائن ) چیئرمین پی سی بی محسن نقوی وفاقی وزیر بھی بن گئے۔ ترجمان پی سی بی کے مطابق وفاقی وزارت سنبھالنے کے بعد محسن نقوی چیئرمین پی سی بی کا عہدہ بھی اپنے ساتھ پاس ہی رکھیں گے۔ ترجمان پی سی بی کی جانب سےجاری بیان میں کہاگیا کہ محسن نقوی دونوں عہدوں پر ساتھ ہی کام جاری رکھیںگے۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- پھلوں، سبزیوں پر مشتمل غذائیں پروسٹیٹ کینسر میں مفید قرار
- ملک میں مہنگائی کی شرح میں کمی، 17.3 فیصد ہوگئی
- زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر میں اضافہ، 8 ارب ڈالر کی سطح پر آگئے
- پاک سوزوکی نے سوزوکی سوئفٹ کی قیمتوں میں 85 ہزار سے 7 لاکھ روپے تک کمی کردی
- پٹرولیم لیوی کی مد میں سالانہ وصولیوں میں 100 فیصد اضافہ