اپوزیشن جماعتوں

پی ڈی ایم میں شامل سینیٹرز ، ایم این ایز اور ایم پی ایز کو 19جنوری کو الیکشن کمیشن کے باہر احتجاجی مظاہرے میں شرکت کی ہدایت

اسلام آباد (عکس آن لائن)اپوزیشن جماعتوں کا اتحاد پی ڈی ایم میں شامل سینیٹرز ، ایم این ایز اور ایم پی ایز کو 19جنوری کو الیکشن کمیشن کے باہر احتجاجی مظاہرے میں شرکت کی ہدایت کی گئی ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان ڈیموکریٹ موومنٹ کے زیراہتمام 19 جنوری کو الیکشن کمیشن کے باہر احتجاجی مظاہرہ ہوگا ،پی ڈی ایم میں شامل جماعتوں کے سینیٹرز، ایم این ایز، اور ایم پی ایز کو مظاہرہ میں شرکت کی ہدایت کی گئی ۔ سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کہاکہ تمام اراکین پارلیمنٹ اپنی حاضری یقینی بنائیں

اپنا تبصرہ بھیجیں