پیپلز پارٹی شرمندگی مٹانے کیلئے کسی اور سینیٹر کو ہٹا کر گیلانی کو سینیٹر بنائینگے ،فیصل واوڈا

اسلام آباد (عکس آن لائن) وفاقی وزیر فیصل واوڈا نے دعویٰ کیا ہے کہ پیپلز پارٹی شرمندگی مٹانے کیلئے کسی اور سینیٹر کو ہٹا کر گیلانی کو سینیٹر بنائینگے ۔

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوںنے کہاکہ پیپلز پارٹی شرمندگی مٹانے کیلئے کسی اور سینیٹر کو ہٹا کر گیلانی کو سینیٹر بنائیں گے،گیلانی کو شکست خطرناک ہوگی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں