پیرا گون ہائوسنگ سوسائٹی

پیرا گون ہائوسنگ سوسائٹی سکینڈل ریفرنس کی سماعت 26 مارچ تک ملتوی کر دی

لاہور( عکس آن لائن) احتساب عدالت نے پیرا گون ہائوسنگ سوسائٹی سکینڈل ریفرنس کی سماعت 26 مارچ تک ملتوی کر دی ۔دوران سماعت خواجہ سعد رفیق اور سلمان رفیق عدالت میں پیش ہوئے تاہم فاضل جج جواد الحسن کی طبیعت کی ناسازی کے باعث کسی بھی گواہ کا بیان قلمبند نہ کیا جا سکا۔عدالت نے آئندہ سماعت پر دوبارہ گواہان کو بیان قلمبند کرانے کے لیے طلب کر تے ہوئے سماعت ملتوی کر دی ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں