پنجاب یونیورسٹی

پنجاب یونیورسٹی نے چار امیدواروں کو پی ایچ ڈی کی ڈگریاں جاری کر دی

لاہور (عکس آن لائن) پنجاب یونیورسٹی نے وجیہہ حمید دخترعبدالحمیدخان کوزوالوجی کے مضمون میں ان کے’ ذیابیطس اور دل کے مریضوں میں RAGEاورHMGB1جینز کا کردار ‘ کے موضوع پر،ذولفقار علی ولد فاضل محمدکوعربی کے مضمون میں ان کے’المدح النبوی فی شعرابن الجنان الاندلسی و حفیظ تائب (دراستہ مقارنتہ) ‘ کے موضوع پر،عبداللہ کیلانی ولد شفیق الرحمان کواسلامک سٹڈیز کے مضمون میں ان کے’دلیل اور استدلال قرآن کریم اور عصری مناہج کا تقابلی جائزہ ‘ کے موضوع پراورنبیلہ اکبرد ختراکبر حسین کوپولیٹکل سائنسز کے مضمون میں ان کے’جنوبی ایشیا میں جذبات کی سیاست : پنجاب (پاکستان) کا خصوصی مطالعہ ذات کی سیاست کے تناظرمیں(2008-2018) ‘ کے موضوع پر، پی ایچ ڈی مقالہ جات کی تکمیل کے بعد پی ایچ ڈی کی ڈگریاں جاری کر دی ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں