پنجاب یونیورسٹی

پنجاب یونیورسٹی : ایم اے کے نتائج کا اعلان

لاہور (عکس آن لائن)پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے ایم اے فائن آرٹس پارٹ ٹوسالانہ2022ء کے امتحانی نتائج کا اعلان کر دیا ہے ۔ تفصیلات www.pu.edu.pkپر دیکھی جا سکتی ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں