جامعہ کراچی

جامعہ کراچی، ایل ایل بی سال آخر ضمنی امتحانات برائے 2021 ء کے نتائج کا اعلان

کراچی (عکس آن لائن)ناظم امتحانات جامعہ کراچی ڈاکٹر سید شاہد ظہیر کے مطابق ایل ایل بی سال آخر ضمنی امتحانات برائے 2021 ء کے نتائج کا اعلان کردیاگیاہے۔نتائج کے مطابق امتحانات میں 204 طلبہ شریک ہوئے،31 طلبہ کو فرسٹ ڈویژن مزید پڑھیں

نتائج کا اعلان

فیصل آباد سمیت پنجاب بھر کے تمام تعلیمی بورڈز انٹرمیڈیٹ پارٹ ون کے امتحانی نتائج کا اعلان10 اکتوبرکوکریں گے

فیصل آباد (عکس آن لائن)فیصل آباد سمیت پنجاب بھر کے تمام اعلیٰ و ثانوی تعلیمی بورڈزنے ا نٹر میڈیٹ پارٹ ون(گیارہویں جماعت/فرسٹ ایئر) سال 2023 کے سالانہ امتحانی نتائج10 اکتوبر کو صبح10 بجے جاری کرنے کااعلان کیا ہے۔اعلیٰ وثانوی تعلیمی مزید پڑھیں

نتائج کا اعلان

کراچی،دسویں جماعت سائنس گروپ کے نتائج کا اعلان

کراچی (عکس آن لائن)ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی نے دسویں جماعت سائنس گروپ کے نتائج کا اعلان کر دیا۔ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی میں شہیرہ فاطمہ نامی طالبہ نے 94.91 فیصد نمبروں کے ساتھ پہلی پوزیشن حاصل کی ہے۔دوسری پوزیشن بھی طالبہ مزید پڑھیں

نتائج کا اعلان

پنجاب بھر کے انٹرمیڈیٹ پارٹ 2 سالانہ امتحانی نتائج کا اعلان

لاہو (عکس آن لائن) پنجاب بھر کے تمام تعلیمی بورڈز کے انٹرمیڈیٹ (پارٹ ٹو)2023ء کے سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان کردیا گیا۔لاہور بورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات (بارہویں جماعت) کے نتائج کا اعلان کر دیا جس میں کامیابی کا تناسب مزید پڑھیں

پنجاب یونیورسٹی

پنجاب یونیورسٹی: ایم اے /ایم ایس سی کے نتائج کا اعلان

لاہور(عکس آن لائن)پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے ایم اے اسلامک سٹڈیز پارٹ ون سالانہ2022 اور ایم ایس سی فزکس پارٹ ٹو سالانہ2022 کے امتحانی نتائج کا اعلان کر دیا ہے۔ تفصیلات پنجاب یونیورسٹی کی ویب سائٹ www.pu.edu.pkپر دیکھی جا سکتی مزید پڑھیں

نتائج کا اعلان

ایجوکیشن بورڈ فیصل آباد نے گیارہویں جماعت سالانہ(اول)2022ء کے نتائج کا اعلان کردیا

مکوآنہ (عکس آن لائن)بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن فیصل آباد نے امتحان انٹرمیڈیٹ پارٹ فرسٹ (گیارہویں جماعت) سالانہ (اول) 2022ء کے نتائج کا اعلان کر دیا۔ نتائج کی سادہ و پروقار تقریب چیئرمین بورڈوکمشنر فیصل آباد ڈویڑن محمد شاہد مزید پڑھیں

نتائج کا اعلان

بورڑ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ اسکینڈری ایجوکیشن راولپنڈی نے سالانہ امتحانات انٹر 2022 کے نتائج کا اعلان کردیا

راولپنڈی (عکس آن لائن)بورڑ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ اسکینڈری ایجوکیشن راولپنڈی نے سالانہ امتحانات انٹر 2022 کے نتائج کا اعلان کردیا جس کے مطابق انٹر امتحانات سالانہ 2022 میں 58327 امیدواران نے داخلہ بھجوایا،57 ہزار 2 سو 43 امیدواران شامل امتحانات مزید پڑھیں

نتائج کا اعلان

سرگودہا بورڈ نے انٹر میڈیٹ پارٹ ٹو کے نتائج کا اعلان کردیا

سرگودہا(عکس آن لائن):بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن سرگودہا نے ایف ایس سی / ایف اے (پارٹ ٹو)کے سالانہ امتحان 2022 کے نتیجے کا اعلان کر دیا۔امتحان میں کل44621 امیدواروں نے حصہ لیاجن میں سے 35722 امیدوار کامیاب قرار پائے۔ مزید پڑھیں

نتائج کا اعلان

فصل آباد’ تعلیمی بورڈ فیصل آباد نے میٹرک امتحانات کے نتائج کا اعلان کردیا

مکوآنہ (عکس آن لائن )فیصل آباد: تعلیمی بورڈ فیصل آباد نے میٹرک امتحانات کے نتائج کا اعلان کردیا۔فیصل آباد: کمشنر فیصل آباد زاہد حسین نے بطور چیئرمین بورڈ میٹرک رزلٹ بورڈ ویب سائٹ پر اپ لوڈ کردیا۔ میٹرک امتحانات میں مزید پڑھیں