پنجاب یونیورسٹی

پنجاب یونیورسٹی: ایم اے /ایم ایس سی کے نتائج کا اعلان

لاہور(عکس آن لائن)پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے ایم اے اسلامک سٹڈیز پارٹ ون سالانہ2022 اور ایم ایس سی فزکس پارٹ ٹو سالانہ2022 کے امتحانی نتائج کا اعلان کر دیا ہے۔ تفصیلات پنجاب یونیورسٹی کی ویب سائٹ www.pu.edu.pkپر دیکھی جا سکتی ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں