بابر اعظم

پشاور زلمی کا ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ

کراچی (عکس آن لائن) پشاور زلمی نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے جانے والے پاکستان سپر لیگ 8 کے نویں میچ میں پشاور زلمی نے ٹاس جیت کر کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دے دی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں