اوٹویلفیئرایجوکیشناینڈریہیبیلیٹیشن

“پروگرام آباوٹ ویلفیئرایجوکیشن اینڈ ری ہیبلیشن” کا پہلا یوم تاسیس ڈسٹرکٹ ہری پور، ٹی ایم اے ہال میں منایا گیا

ہری پور(عکس آن لائن) یکم فروری 2020 کو “پروگرام آباوٹ ویلفیئرایجوکیشن اینڈ ری ہیبلیشن” کا پہلا یوم تاسیس ڈسٹرکٹ ہری پور، ٹی ایم اے ہال میں منایا گیا۔

پروگرام آباوٹ ویلفیئرایجوکیشن اینڈ ریہیبیلیٹیشن
پروگرام آباوٹ ویلفیئرایجوکیشن اینڈ ری ہیبلیشن

مہمانان خصوصی ترجمان پنجاب حکومت جناب انجینئر افتخار چوہدری ، اسسٹنٹ کمشنر ہری پور جناب حسان حسن ، پروفیسر مظفر حسین، پروفیسر ممتاز، سردار محمد اویس، جاوید سحر، حاجی محمد عرفان، شاہد ذبیح، محمد یونس ، صفی ربانی، ابرار حسین گجر، عطاءالرحمن چوہان، چوہدری محمد عرفان، محمود حیات عباسی، بدر منیر، ساجدہ خان ، آرگنائزیشن کے ایگزیکٹو ڈائریکٹرز، جنرل باڈی آف ڈسٹرکٹ ہری پور سمیت زندگی کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والی شخصیات نے شرکت کی۔

پروگرام آباوٹ ویلفیئرایجوکیشن اینڈ ریہیبیلیٹیشن
پروگرام آباوٹ ویلفیئرایجوکیشن اینڈ ری ہیبلیشن

اللہ پاک کا لاکھ لاکھ شکر کہ اس نے ھمیں آسانیاں تقسیم کرنے والوں کی صف میں رکھا،اور اس ابابیلی لشکر کا حصہ بنایا جو آگ بجھانے والوں میں تھا۔ صد شکر کہ “پروگرام آباوٹ ویلفیئرایجوکیشن اینڈریہیبیلیٹیشن” نے اپنے پہلے یوم تاسیس پر ان کا سہارا بننے کی کوشش کی جنہیں سہارے کی ضرورت تھی،

پروگرام آباوٹ ویلفیئرایجوکیشن اینڈ ریہیبیلیٹیشن
پروگرام آباوٹ ویلفیئرایجوکیشن اینڈ ری ہیبلیشن

ہری پور میں میڈیکل کیمپس اور سروے رپورٹ کے مطابق مستحق معذور افراد میں ویل چیئرز تقسیم کی گئیں۔ یہ عظیم کام یقینا کچھ عظیم الشان ہستیوں کے تعاون کے بغیر کسی صورت بھی ممکن نہیں تھا۔ اللہ پاک ایسی عظیم الشان ہستیوں کو تاقیامت شادمان رکھے جو کسی کو سہارا دینے کے لیے ھمارا سہارا بنتے ھیں۔

پروگرام آباوٹ ویلفیئرایجوکیشن اینڈ ریہیبیلیٹیشن
پروگرام آباوٹ ویلفیئرایجوکیشن اینڈ ری ہیبلیشن

اپنا تبصرہ بھیجیں