انضمام الحق

پاکستان کو آئی سی سی سے افغانستان کی شکایت لگانی چاہیے،انضمام الحق

اسلام آباد (عکس آن لائن)افغان کرکٹ ٹیم کے سابق کوچ انضمام الحق نے کہا ہے کہ میں افغانستان ٹیم کی کوچنگ کرتا رہا ہوں، میں نہیں سمجھتا تھا افغانستان کی ٹیم ایسا کرے گی۔ایک انٹرویومیں سابق پاکستانی کپتان انضمام الحق نے کہا کہ پاکستان کو آئی سی سی سے شکایت لگانی چاہیے،

افغانستان کی ٹیم پر سوشل میڈیا پر بہت تنقید ہوئی، سوشل میڈیا پر تنقید کی وجہ سے بھارت کیخلاف میچ میں افغانستان دبا میں نظر آیا۔ملکہ برطانیہ کے انتقال کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے انضمام الحق نے کہا کہ میری ملکہ برطانیہ سے پنڈی اسٹیڈیم میں ملاقات ہوئی تھی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں