فرخ حبیب

پاکستان کومقبوضہ کشمیرمیں بدل دیا ہے، فرخ حبیب

اسلام آ باد(نمائندہ عکس ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فرخ حبیب نے کہا ہے کہ پنجاب پولیس بھارتی فورس بنی ہوئی ہے، پاکستان کومقبوضہ کشمیرمیں بدل دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ احتجاج ہماراحق ہے، کنٹینرز لگا کر رکاوٹیں کھڑی کردی گئیں، پنجاب پولیس بھول گئی آپ بھی اسی معاشرے کا حصہ ہیں، پولیس انکی غلام بنی ہوئی ہے سب سے حساب لیں گے۔

فرخ حبیب نے کہا ہے کہ اسلحہ برآمدگی کا پروپیگنڈا کیا گیا، کرائم منسٹرشہبازشریف نےعابد باکسر کو شوٹر رکھا ہوا تھا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں