پاکستان شاہینز

پاکستان شاہینز کی کرکٹ ٹیم نے وانگرائے میں ٹریننگ شروع کر دی ، تین گھنٹے سے زائد سیشن

آکلینڈ (عکس آن لائن) پاکستان شاہینز کی کرکٹ ٹیم نے وانگرائے میں ٹریننگ شروع کر دی ،کھلاڑیوں نے تین گھنٹے سے زائد تک جاری رہنے والے پریکٹس سیشن میں حصہ لیا ،قومی کرکٹرز نے نیٹ سیشن میں باؤلنگ اور بیٹنگ کی مشقیں کیں ،کھلاڑیوں نے ٹریننگ کے پہلے روز بھرپور فیلڈنگ ڈرلز کیں ،پاکستان شاہینز اور نیوزی لینڈ اے کے درمیان واحد چار روزہ میچ سترہ دسمبر سے شروع ہوگا

اپنا تبصرہ بھیجیں