وزیراعلیٰ سندھ

پاکستان بالخصوص سندھ کی خواتین کو سلام پیش کرتا ہوں، وزیراعلیٰ سندھ

کراچی ( عکس آن لائن) واتین کے قومی دن کے موقع پر وزیراعلی ہائوس سے جاری اپنے پیغام میں کہی۔ سید مراد علی شاہ نے کہا کہ آج کے دن دور آمریت میں پاکستان کی خواتین نے جمہوریت کے جدوجہد کی، اور مادر جمہوریت بیگم نصرت بھٹو اور دختر مشرق شہید محترمہ بینظیر بھٹو نے جمہوریت کی بحالی کی تحریک کی قیادت کی۔ انہوں نے کہا کہ حکومت سندھ نے ہمیشہ خواتین کو تحفظ فراہم کرنے کی بھرپور کوشش کی ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان پیپلز پارٹی کی سندھ حکومت خواتین کو معاشی طور پر مستحکم کرنے میں اپنا کردار ادا کرتی رہے گی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں