پاکستان

پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان دوسرا ٹی ٹوئٹی میچ آج کھیلاجائیگا

اسلام آباد/سینچورین (عکس آن لائن)پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان دوسرا ٹی ٹوئٹی میچ(آج)پیر کو کھیلا جائیگا ، پاکستانی ٹیم کو جنوبی افریقہ کے خلاف سیریز 1-0کی برتری حاصل ہے ۔ شیڈول کے مطابق دونوں ٹیموں کے درمیان دوسرا میچ (آج)12 اپریل کو وانڈررز اسٹیڈیم، جوہانسبرگ،14 اپریل کو تیسرا ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچ، سپراسپورٹس پارک، پریٹوریااور 16 اپریل کو چوتھا ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچ، سپراسپورٹس پارک ، پریٹوریا میں کھیلاجائیگا ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں