پاکستان اورنیوزی لینڈ

پاکستان اورنیوزی لینڈ کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ چھبیس تا تیس دسمبر مائونٹ منگوئی میں کھیلا جائیگا

منگوئی (عکس آن لائن) پاکستان اورنیوزی لینڈ کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ چھبیس تا تیس دسمبر مائونٹ منگوئی میں کھیلا جائیگا۔شیڈول کمطابق چھبیس تا تیس دسمبر کوپاکستان اور نیوزی لینڈ کے مابین پہلا ٹیسٹ میچ بمقام ماؤنٹ منگنوئی میں کھیلا جائیگا ،ستائیس دسمبر کوپاکستان شاہینز کا پہلا ٹی ٹونٹی میچ، بمقابلہ ناردرن نائٹس بمقام ہملٹن میں کھیلا جائیگا جبکہ انتیس دسمبرکو پاکستان شاہینز کا دوسرا ٹی ٹونٹی میچ، بمقابلہ ویلنگٹن فائر برڈزبمقام ویلنگٹن میں کھیلا جائیگا ،یکم جنوری کوپاکستان شاہینز کا تیسرا ٹی ٹونٹی میچ، بمقابلہ کینٹر بری بمقام لنکن میں کھیلا جائیگا ،تین تا سات جنوری کوپاکستان اور نیوزی لینڈ کے مابین دوسرا ٹیسٹ میچ، بمقام کرائسٹ چرچ میں کھیلا جائیگا ،تین جنوری کو پاکستان شاہینز کا چوتھا ٹی ٹونٹی میچ، بمقابلہ نیوزی لینڈ الیون، بمقام لنکن میں کھیلا جائیگا ،پانچ جنوری کوپاکستان شاہینز کا پانچواں ٹی ٹونٹی میچ، بمقابلہ نیوزی لینڈ الیون، بمقام لنکن میں کھیلا جائیگا ،پاکستان شاہینز کا اسکواڈ 7 جنوری جبکہ قومی ٹیسٹ اسکواڈ 9 جنوری کو پاکستان روانہ ہوگا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں