چینی صدر

پارٹی میں کڑے احتساب کو فروغ دیا جائے گا ، چینی صدر

بیجنگ (عکس آ ن لائن) سی پی سی کے جنرل سیکریٹری ، صدر مملکت اور مرکزی فوجی کمیشن کے چیئرمین شی جن پھنگ نے کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کے بیسویں مرکزی کمیشن برائے انضباط و معائنہ کے دوسرے کل رکنی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کمیونسٹ پارٹی آف چائنا اپنی پارٹی میں ہمیشہ تحمل اور بھرپور عزم و ارادے کے ساتھ کڑے احتساب کو فروغ دینے کی راہ پر گامز ن رہے گی ۔

منگل کے روز انہوں نے کہا کہ سی پی سی کی اٹھارہویں قومی کانگریس کے بعد سی پی سی نے خود انقلابی کے ضوابط کے بارے میں اپنی سمجھ بوجھ کو مسلسل بڑھایا ہے اور پارٹی میں جامع طور پر کڑے احتساب کا میکانزم ابتدائی طور پر تشکیل دیاجاچکا ہے ۔ فی الحال اس نظام کی بہتری کے لیے سائنسی طرز حکمرانی کے نظریے کے مطابق کوشش کی جا رہی ہے ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں