سری لنکن فاسٹ بولر لستھ ملنگا نےٹی ٹوئنٹی کا ریکارڈ توڑ ڈالا

سری لنکن فاسٹ بولر لستھ ملنگا نےٹی ٹوئنٹی کا ریکارڈ توڑ ڈالا

(عکس آن لائن )
سری لنکن فاسٹ بولر لستھ ملنگا نے قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کاٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل کرکٹ میں سب سے زیادہ وکٹیں حاصل کرنے کا ریکارڈ توڑ ڈالا۔
لستھ ملنگا ٹی 20 انٹرنیشنل میں سب سے زیادہ 99 وکٹیں حاصل کرنے والے بولر بن گئے ہیں۔ انہوں نے پہلے کولن منرو کی وکٹ حاصل کر کے شاہد آفریدی کا ریکارڈ برابر کیا اور پھر کولن ڈی گرینڈہوم کا شکار کر کے سب سے زیادہ ٹی ٹوئنٹی وکٹیں لینے والے بولر بن گئے۔ شاہد آفریدی نے اپنے ٹی20 انٹرنیشنل کرئیر میں 98 وکٹیں حاصل کیں،

اپنا تبصرہ بھیجیں