ٹوبہ ٹیک سنگھ

ٹوبہ ٹیک سنگھ :ضلعی سیکرٹری اطلاعات عمر فاروق باجوہ ایڈووکیٹ کی عظمیٰ بخاری سے ملاقات

ٹوبہ ٹیک سنگھ (نمائندہ خصوصی)
پاکستان مسلم لیگ(ن) کے ضلعی سیکرٹری اطلاعات عمر فاروق باجوہ ایڈووکیٹ نے مسلم لیگ(ن) پنجاب کی ترجمان عظمیٰ بخاری سے ملاقات کی ،اس موقع پر انہوں نے پارٹی کے تنظیمی امور اور حالیہ سیاسی حالات پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ملک وقوم کو موجودہ مسائل اور بحرانوں سے نکالنے کی صلاحیت صرف مسلم لیگ(ن) کی قیادت میں ہے ،میاں نواز شریف اور میاں شہباز شریف ہی ملک و قوم کو نااہل حکمرانوں سے نجات دلا کر ترقی کے راستہ پر گامزن کرسکتے ہیں ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں