پلاسٹک بیگز

پنجاب بھر میں پلاسٹک بیگز کے استعمال پر پابندی کا اعلان، وزیر اعلیٰ نے منظوری دیدی

لاہور (عکس آن لائن) وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے صوبے میں پلاسٹک بیگز کے استعمال پر پابندی کی منظوری دیدی۔ پنجاب کی سینئر وزیر مریم اورنگزیب کی زیر صدارت اجلاس میں 5 جون سے صوبے بھر میں پلاسٹک کے تھیلوں مزید پڑھیں

حکومت پاکستان

وفاقی کابینہ نے نئے مالی سال کے لیے 14ہزار 6ارب روپے مالیت کے بجٹ کی منظوری دے دی

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) وفاقی کابینہ نے نئے مالی سال کے لیے 14ہزار 6ارب روپے مالیت کے بجٹ کی منظوری دے دی جس میں 6ہزار ارب خسارہ ہے، کم سے کم اجرت 30 ہزار اور سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 35فیصد مزید پڑھیں

صدرمملکت

صدر مملکت نے قومی اقتصادی کونسل کی تشکیل نو کی منظوری دے دی

اسلام آباد (عکس آن لائن ) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے قومی اقتصادی کونسل کی تشکیل نو کی منظوری دے دی۔ قومی اقتصادی کونسل کی تشکیل نو پنجاب اور خیبر پختونخوا میں نئی حکومتوں کے قیام کے باعث کی مزید پڑھیں

فنڈز کی منظوری

مختلف سیکٹرز کی 9ترقیاتی سکیموں کیلئے 18ارب 76کروڑ 73لاکھ 38 ہزار روپے کی منظوری

لاہور( عکس آن لائن )پنجاب پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ نے مالی سال 2022-23کے صوبائی ڈویلپمنٹ ورکنگ پارٹی کے35ویں اجلاس میں مختلف سیکٹرز کی 9ترقیاتی سکیموں کے لیے مجموعی طور پر 18ارب 76کروڑ 73لاکھ 38 ہزار روپے کی منظوری دی۔ اجلاس مزید پڑھیں

چودھری پرویز الٰہی

وزیراعلی پنجاب نے تونسہ شریف کو ضلع کا درجہ دینے کی منظوری دیدی

لاہور (نمائندہ عکس) وزیراعلی پنجاب چودھری پرویز الہی کا جنوبی پنجاب کے حوالے سے ایک اور بڑا اقدام، تونسہ شریف کو ضلع کا درجہ دینے کی حتمی منظوری دے دی۔ وزیراعلی پنجاب چودھری پرویزالہی سے ڈیرہ غازی خان کے اراکین مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ پنجاب

وزیراعلیٰ پنجاب نے لاہور میں سالڈ ویسٹ سے انرجی پیدا کرنے کے منصوبے کی منظوری دیدی

لاہور(نمائدہ عکس) وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی نے لاہور میں سالڈ ویسٹ سے انرجی پیدا کرنے کے منصوبے کی منظوری دیدی۔وزیراعلی پنجاب پرویز الٰہی کی زیر صدارت توانائی مسائل کے حل کے حوالے سے اجلاس ہوا جس میں لاہور میں مزید پڑھیں

کسان اتحاد

کسان اتحاد کا دھرنا، اسلام آباد میں ٹریفک کی روانی متاثر

اسلا م آباد(نمائندہ عکس) کسان اتحاد نے جناح ایونیو پر دھرنا دےدیا، احتجاج کے باعث اسلام آباد میں ٹریفک کا نظام درہم برہم ہو گیا ۔ مطالبات کی منظوری کے لیے کسانوں کا جناح ایونیو پر احتجاج اور دھرنا جاری مزید پڑھیں

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی

صدر مملکت نے بلوچستان ہائی کورٹ میں ایڈیشنل ججز کی تعیناتی کی منظوری دے دی

اسلام آ باد (نمائندہ عکس ) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی جانب سے بلوچستان ہائی کورٹ میں ایڈیشنل ججز کی تعیناتی کی منظوری دے دی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق صدر مملکت نے تعیناتی کی منظوری جوڈیشل کمیشن آف مزید پڑھیں