فلسطین امن سفارتی مشن

وزیر خارجہ فلسطین امن سفارتی مشن کے حوالے سے دورہ نیویارک کے بعد واپس وطن روانہ

اسلام آ باد/نیو یارک (آئی این پی ) وزیر اعظم عمران خان کی خصوصی ہدایت پر وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی فلسطین امن سفارتی مشن کے حوالے سے دورہ نیویارک مکمل کرنے کے بعد واپس وطن روانہ ہو گئے ، ایف کینیڈی ائرپورٹ پر اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم ،امریکہ میں پاکستان کے سفیر اسد مجید خان اور سفارتخانے کے سینئر افسران نے وزیر خارجہ کو الوداع کیا،وزیر خارجہ نے فلسطین کی بگڑتی ہوئی صورتحال پر مسلم امہ و مختلف علاقائی ممالک کے وزرائے خارجہ سے رابطے کیے اور انہیں نہتے فلسطینیوں پر جاری مظالم کی روک تھام کیلئے مشترکہ لائحہ عمل اختیار کرنے کی دعوت دی فلسطین کے حوالے سے او آئی سی وزرائے خارجہ ایگزیکٹو کمیٹی کے ہنگامی اجلاس میں وزیر خارجہ نے فلسطین کی صورتحال پر پاکستان کے موقف کو واضح اور دو ٹوک الفاظ میں پیش کیا،

وزیر اعظم عمران خان کی خصوصی ہدایت پر، وزیر خارجہ فلسطین امن سفارتی مشن پر ترکی روانہ ہوئے وزیر خارجہ نے ترکی میں ایک روزہ وزیر اعظم عمران خان کی خصوصی ہدایت پر وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی، فلسطین امن سفارتی مشن، کے حوالے سے دورہ نیویارک مکمل کرنے کے بعد واپس وطن روانہجان ایف کینیڈی ائرپورٹ پر اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم ،امریکہ میں پاکستان کے سفیر اسد مجید خان اور سفارتخانے کے سینئر افسران نے وزیر خارجہ کو الوداع کیاوزیر خارجہ نے فلسطین کی بگڑتی ہوئی صورتحال پر مسلم امہ و مختلف علاقائی ممالک کے وزرائے خارجہ سے رابطے کیے اور انہیں نہتے فلسطینیوں پر جاری مظالم کی روک تھام کیلئے مشترکہ لائحہ عمل اختیار کرنے کی دعوت دی فلسطین کے حوالے سے او آئی سی وزرائے خارجہ ایگزیکٹو کمیٹی کے ہنگامی اجلاس میں وزیر خارجہ نے فلسطین کی صورتحال پر پاکستان کے موقف کو واضح اور دو ٹوک الفاظ میں پیش کیا وزیر اعظم عمران خان کی خصوصی ہدایت پر، وزیر خارجہ فلسطین امن سفارتی مشن پر ترکی روانہ ہوئے وزیر خارجہ نے ترکی میں ایک مختصر قیام کے دوران ترک وزیر خارجہ اور ترک صدر رجب طیب اردگان سے ملاقاتیں کیں وزیر خارجہ، ترک ،فلسطین اور تیونس کے وزرائے خارجہ کے ہمراہ نیویارک پہنچے جہاں انہوں نے 20 مئی کو جنرل اسمبلی میں خطاب کیا اور دل گرفتہ پاکستانی قوم کے جذبات کی ترجمانی کی وزیر خارجہ نے دورہ نیویارک کے دوران اقوام متحدہ ہیڈکوارٹر میں سعودی عرب ، کویت، مالدیپ کے وزرائے خارجہ کے ساتھ ملاقاتیں کیں

وزیرخارجہ نے نیویارک میں اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل، انتونیو گوئترس، سلامتی کونسل کے صدر ایمبیسڈر ژانگ جن اور جنرل اسمبلی کے صدر والکن بوذکر سے ملاقات کی اور مسئلہ فلسطین اور مسئلہ کشمیر کے منصفانہ اور پرامن حل کی ضرورت پر زور دیا اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کے ہنگامی اجلاس میں سعودی عرب، قطر،کویت ،فلسطین، ترکی ،اردن، الجیریا تیونس،اور مالدیپ کے وزرائے خارجہ نے شرکت کی وزیر خارجہ نے نیویارک میں دو طرفہ تعلقات کے فروغ کیلئے مختلف امریکی اراکین پارلیمنٹ/سینیٹرز سے رابطے کیے وزیر خارجہ نے نیویارک میں مقیم پاکستانی کمیونٹی، موثر کاروباری حضرات، اور نوجوانوں کے ساتھ ملاقاتیں کیں اور انہیں حکومت پاکستان کی ترجیحات سے آگاہ کیا وزیر خارجہ نے اپنے مختصر دورہ نیویارک کے دوران مختلف مقامی و بین الاقوامی میڈیا نمائندگان سے گفتگو کی اور انہیں اہم. علاقائی و عالمی امور پر پاکستان کے موقف سے آگاہ کیا میں مختصر قیام کے دوران ترک وزیر خارجہ اور ترک صدر رجب طیب اردگان سے ملاقاتیں کیں وزیر خارجہ، ترک ،فلسطین اور تیونس کے وزرائے خارجہ کے ہمراہ نیویارک پہنچے جہاں انہوں نے 20 مئی کو جنرل اسمبلی میں خطاب کیا اور دل گرفتہ پاکستانی قوم کے جذبات کی ترجمانی کی وزیر خارجہ نے دورہ نیویارک کے دوران اقوام متحدہ ہیڈکوارٹر میں سعودی عرب ، کویت، مالدیپ کے وزرائے خارجہ کے ساتھ ملاقاتیں کیں

وزیرخارجہ نے نیویارک میں اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل، انتونیو گوئترس، سلامتی کونسل کے صدر ایمبیسڈر ژانگ جن اور جنرل اسمبلی کے صدر والکن بوذکر سے ملاقات کی اور مسئلہ فلسطین اور مسئلہ کشمیر کے منصفانہ اور پرامن حل کی ضرورت پر زور دیا اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کے ہنگامی اجلاس میں سعودی عرب، قطر،کویت ،فلسطین، ترکی ،اردن، الجیریا تیونس،اور مالدیپ کے وزرائے خارجہ نے شرکت کی وزیر خارجہ نے نیویارک میں دو طرفہ تعلقات کے فروغ کیلئے مختلف امریکی اراکین پارلیمنٹ/سینیٹرز سے رابطے کیے وزیر خارجہ نے نیویارک میں مقیم پاکستانی کمیونٹی، موثر کاروباری حضرات، اور نوجوانوں کے ساتھ ملاقاتیں کیں اور انہیں حکومت پاکستان کی ترجیحات سے آگاہ کیا وزیر خارجہ نے اپنے مختصر دورہ نیویارک کے دوران مختلف مقامی و بین الاقوامی میڈیا نمائندگان سے گفتگو کی اور انہیں اہم. علاقائی و عالمی امور پر پاکستان کے موقف سے آگاہ کیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں