لندن (نمائندہ عکس)وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف برطانیہ پہنچ گئے۔ذرائع کے مطابق وزیر اعظم برطانیہ میں دو دن قیام کے بعد وطن واپس لوٹیں گے۔دو روزہ دورے کے دوران شہباز شریف، نواز شریف اور مریم نواز سے سیاسی صورتحال اور عمران خان کے لانگ مارچ پر مشاورت کریں گے۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- روس یوکرین تنازع میں اضافے کا خدشہ ہے ،ہنگری اور پولینڈ کے وزرائے اعظم
- ماحولیاتی بحران کا مقابلہ کرنے کا واحد طریقہ یکجہتی اور تعاون ہے،چینی نمائندہ
- چینی طرز کی جدید کاری کا تجربہ گلوبل ساؤتھ ممالک کے لیے سیکھنے کے قابل ہے،عالمی سیاستدان
- چینی صدر کا حالیہ دورہ ،دوستی،اتحاد،تعاون اور وسعت کا سفر ہے، چینی وزیر خا رجہ
- چین اقوام متحدہ کے کردار کی مضبوط حمایت کرتا ہے، چینی مندوب