انوشکا شرما اور کوہلی

انوشکا شرما اور کوہلی کابھارت چھوڑ کر برطانیہ منتقل ہونے کا فیصلہ

ممبئی(عکس آن لائن) بالی ووڈ اسٹار انوشکا شرما اور اْن کے شوہر بھارتی کرکٹر ویرات کوہلی کے حوالے سے یہ خبر زیرِ گردش ہے کہ یہ جوڑی اپنے بیٹے کی پیدائش کے بعد ہمیشہ کے لیے برطانیہ منتقل ہونے کا مزید پڑھیں

سرمایہ کاری بورڈ

برطانیہ کی جانب سے پاکستان میں سرمایہ کاری میں نمایاں اضافہ

لاہور( عکس آن لائن)برطانیہ کی جانب سے پاکستان میں براہ راست سرمایہ کاری میں نمایاں اضافہ ہوا ہے۔ انویسٹمنٹ بورڈ کے اعدادوشمار کے مطابق برطانیہ نے پاکستان میں 7ماہ کے دوران 141.5ملین ڈالر کی براہ راست سرمایہ کاری کی۔ سرمایہ مزید پڑھیں

اسپرنگ فیسٹیول

متعدد ممالک میں اسپرنگ فیسٹیول  منانے کے لیے مختلف سرگرمیوں کا انعقاد

 بیجنگ (عکس آن لائن) گزشتہ چند دنوں میں، بہت سے ممالک میں چینی سالِ نو  یعنی ڈریگن کا سال منانے کے لیے سرگرمیاں منعقد کی گئیں اور مقامی لوگوں نے بھی چین کے  “نئے سال کی خوشیوں” کا تجربہ کیا ۔ مزید پڑھیں

اسٹیو کربی کراچی کنگز کے فاسٹ بالنگ کوچ مقرر

کراچی(عکس آن لائن)کراچی کنگز نے پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل)کے ایڈیشن 9 سے قبل اسٹیو کربی کو فاسٹ بالنگ کوچ مقرر کردیا۔ لنکا شائر، برطانیہ سے تعلق رکھنے والے اسٹیو کربی ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ 9 میں کراچی مزید پڑھیں

چینی کمپنیوں پر پابندی

چینی کمپنیوں پر پابندی لگانے سے خود برطانیہ کو نقصان ہوگا

بیجنگ (عکس آن لائن) حال ہی میں برطانوی میڈیا نے یہ خبر  دی کہ برٹش نیشنل گرڈ نے ‘سیفٹی’ کی بنیاد پر چینی کمپنیوں کی جانب سے فراہم کردہ ماڈیولز کو ہٹا دیا ہے۔ فنانشل ٹائمز کے مطابق چینی کمپنی کے مزید پڑھیں

جوزپ بوریل

یورپی یونین کی غزہ میں اسرائیل کی بلاامتیاز بمباری اور شہری ہلاکتوں کی مذمت

برسلز (عکس آن لائن ) یورپی یونین کے خارجہ امور کے سربراہ جوزپ بوریل نے غزہ میں اسرائیل کی بلا امتیاز بمباری کی وجہ سے شہری ہلاکتوں کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل بلا امتیاز کارروائیوں میں کمی مزید پڑھیں

اسٹیٹ بینک

نومبرمیں اوورسیز پاکستانیوں نے دو اعشاریہ تین ارب ڈالرکا زرمبادلہ وطن بھیجا

کراچی(عکس آن لائن) نومبر میں اوورسیز پاکستانیوں نے دو اعشاریہ تین ارب ڈالر کا زرمبادلہ وطن بھیجاجو گزشتہ سال کے اسی ماہ کے مقابلے میں تین عشاریہ چھ فیصد کم ہے۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق رواں مالی سال کے ابتدائی مزید پڑھیں

برطانوی وزیراعظم

برطانیہ بھارت کے ساتھ تجارتی معاہدے میں جلدی نہیں کرے گا، برطانوی وزیراعظم

لندن(( عکس آن لائن))برطانوی وزیراعظم رشی سونک نے کہا ہیکہ برطانیہ بھارت کے ساتھ تجارتی معاہدے میں جلدی نہیں کرے گا۔ بھارتی ٹی وی کے مطابق برطانوی وزیراعظم رشی سونک جی 20 سربراہی اجلاس میں شرکت کے لیے بھارت کے مزید پڑھیں

انوار الحق کاکڑ

نگران وزیراعظم سے برطانیہ میں پاکستانی ہائی کمشنر کی ملاقات ،وزیراعظم سے ہدایات لیں

اسلام آباد (عکس آن لائن)نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ سے برطانیہ میں پاکستان کے نئے ہائی کمشنر ڈاکٹر محمد فیصل نے ملاقات کی جس میں ڈاکٹر فیصل نے وزیراعظم سے پاکستان اور برطانیہ کے سفارتی تعلقات میں مزید بہتری کے مزید پڑھیں