اسلام آباد (عکس آن لائن)وزیر اعظم عمران خان سے گورنر سندھ عمران اسماعیل نے اسلام آباد میں ملاقات کی جس میں سینٹ انتخابات کے حوالے سے گفتگو کی گئی ۔ منگل کو ہونے والی ملاقات میں سیف اللہ نیازی بھی موجودتھے ۔ ملااقت میں سینیٹ انتخابات کے حوالے سے گفتگو کی گئی ۔
