کراچی(نمائندہ عکس ) پاکستان کے 75ویں یوم آزادی پر وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ اور قائم گورنر آغا سراج درانی نے مزار قائد پر حاضری دی اور پرچم کشائی کی۔ وزیرِ اعلی سندھ کے ہمراہ کابینہ اراکین اور اعلی حکام موجود تھے، آغا سراج درانی اور مراد علی شاہ نے فاتحہ خوانی اور پھولوں کی چادر چڑھائی جبکہ گورنر اور وزیراعلی نے مہمانوں کی کتاب میں تاثرات درج کیے۔ مزارِ قائد پر پاک نیوی کے بینڈ کی جانب سے قومی ترانے کی دھن بجائی گئی۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- مخصوص نشستوں کا معاملہ،سپریم کورٹ کے فیصلے پر من وعن عمل ہو گا
- وزیر داخلہ کا اووربلنگ اور بجلی چوری روکنے کیلئے کریک ڈاون تیز کرنے کا حکم
- چین اور سربیا ہمیشہ سچے دوست اور اچھے شراکت دار رہیں گے، چینی صدر
- بیجنگ سے پیرس تک – چینی اور فرانسیسی فنکاروں کا اولمپک ٹور” چینی آرٹ نمائش کا انعقاد
- پھینگ لی یوان اور فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون کی اہلیہ بریجٹ میکرون کا میوزی ڈی اورسے کا دورہ