وزیراعظم عمران خان

وزیراعظم عمران خان نے آئندہ ہفتے لاہور مون سون شجر کاری مہم کا افتتاح کرینگے

لاہور( عکس آن لائن) وزیراعظم عمران خان نے آئندہ ہفتے لاہور مون سون شجر کاری مہم کا افتتاح کریں گے۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے مون سون شجر کاری کے دوران شہر بھر میں زیادہ پودے لگانے کا ہدف دیا ہے،

وزیراعظم مون سون شجر کاری میں جدید جاپانی ٹیکنالوجی استعمال کرنے کا بھی اعلان کریں گے،

شہر میں 50مختلف مقامات پر میاواکی میتھڈ کے تحت پودے لگائیں جائیں گے، شجر کاری مہم میں تمام پودے مقامی قسم کے لگانے

کو ترجیح دی جائے گی۔ذرائع کا کہناتھا کہ وزیر اعظم عمران خان نے رواں سال مون سون کی شجرکاری مہم کا افتتاح لاہور

سے کرنے کا فیصلہ کیا ہے، وزیر اعظم مون سون شجر کاری میں جدید جاپانی ٹیکنالوجی استعمال کرنے کا بھی اعلان کریں گے،

مون سون شجر کاری میں جدید جاپانی طرز میاواکی میتھڈ استعمال کیا جائے گا، لاہور شہر بھر میں 50 مختلف

مقامات پرمیاواکی میتھڈ کے تحت پودے لگائے جائیں گے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں