ملاقات

وزیراعظم سے وفاقی وزیر تعلیم رانا تنویر حسین کی ملاقات

لاہور( عکس آن لائن)وزیراعظم محمد شہباز شریف سے وفاقی وزیر تعلیم رانا تنویر حسین نے ان کی رہائشگاہ پر ملاقات کی ۔وفاقی وزیر تعلیم رانا تنویر حسین نے وزیراعظم شہباز شریف کو اسلام آباد کے تعلیمی اداروں سے ترکیہ اور شام کے زلزلہ متاثرین کے لیے عطیات کے حوالے سے بریفنگ دی ۔ملاقات میں ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال اور باہمی دلچسپی کے دیگر امور پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا ۔وزیر اعظم شہباز شریف اور وفاقی وزارت رانا تنویر حسین کے درمیان تعلیم و فنی تربیت کے امور پر بھی بات چیت کی گئی ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں